زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکو ملک کی بہترین ریسرچ یونیورسٹی کا اعزاز حاصل ہوگیا۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کی حالیہ درجہ بندی میں جامعہ زرعیہ فیصل آباد کو ملک کی پہلی ریسرچ جبکہ مجموعی طو رپرکامسٹیس کے بعد ملک کی دوسری بہترین جامعہ قرار دیا گیا ہے۔